General

دعا

Wednesday, 05 June 2024 · 06:41 AM

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

*رب ذوالجلال* آپ کو دنیا اور آخرت میں سرخرو فرماۓ، حسد کی نگاہوں اور بُرے کی بُرائ سے محفوظ رکھیں آپکی تمام عبادات و نیک اعمال اور هر دعا کو قبول فرماۓ، هر پل هرگهڑی آپ
پر رحمتوں اوربرکتوں کی بارش هو.
مالک کائنات آپکو اور آپکے اہل خانہ کو لمبی عمر صحت تندرستی اور ہر مقام پر عزت عطا فرمائیں خوشیاں ہمیشہ آپکا مُقدر ہوں تمام کی اولادوں کے نصیب اچھے کرے اور والدین کے لئے صدقہ جاریہ بنائے اور ایمان کی سلامتی میں برکتیں اور رحمتیں عطا فرمائے
آمین یارب العالمین. دوعاوں کا طلبگار محمد قاسم سورتی۔