إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

میت الرٹ آج بروز پیر مورخہ 28 اپریل 2025 کو 11-ایف نیو کراچی میں مرحوم عبد المجید بلوں کی بیٹی اور مرحوم عبدل…

Monday, 28 April 2025 · 11:21 AM

میت الرٹ
آج بروز پیر مورخہ 28 اپریل 2025 کو 11-ایف نیو کراچی میں مرحوم عبد المجید بلوں کی بیٹی اور مرحوم عبدلغنی شابو (جانی نا) کی گھر والی حنیفہ بی بی کا انتقال ہوگیا ہے
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا
میت بلاک 41 میں اشرف شابو کی گھر پر ہے

May Allah grant the marhoom/marhooma Jannat ul Firdaus and give the family sabr. Ameen.