نیو کراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون جی عباسی نگر میں حجیانی شریفہ بی بی زوجہ مرحوم حاجی اسماعیل بوکڑا اور حاج…
Tuesday, 29 April 2025 · 02:48 AM
نیو کراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون جی عباسی نگر میں حجیانی شریفہ بی بی زوجہ مرحوم حاجی اسماعیل بوکڑا اور حاجی عبد الباقی اور مولانا عبد الرؤوف کی والدہ کا انتقال ہوگیا ہے انکی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
May Allah grant the marhoom/marhooma Jannat ul Firdaus and give the family sabr. Ameen.