نیو کراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون ای قصبہ کالونی میں مرحوم عبد اللہ اندھی کے بیٹے یعقوب اندھی کا انتقال ہوگ…
Monday, 05 May 2025 · 07:42 PM
نیو کراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون ای قصبہ کالونی میں مرحوم عبد اللہ اندھی کے بیٹے یعقوب اندھی کا انتقال ہوگیا ہے انکی نماز جنازہ رات 10 بجے مسجد اقصیٰ میں ادا کی جائے گی
May Allah grant the marhoom/marhooma Jannat ul Firdaus and give the family sabr. Ameen.