نیو کراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون ای قصبہ کالونی میں مرحوم ابراہیم درویش کے بیٹے محمد یوسف درویش (گونگلا) کا انتقال ہوگیا ہے ۔انکی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
Update: انکی جنازہ کی نماز عصر کی نماز کے بعد جامع مسجد فاروق اعظم میں ادا کی جائے گی
Update: انکی جنازہ کی نماز عصر کی نماز کے بعد جامع مسجد فاروق اعظم میں ادا کی جائے گی