إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

میت الرٹ مرحوم رسول آدم مامجی (عرف بھیما) کی بیٹی مرحوم محمد اندھی کی گھر والی ٫ یامین اندھی اور فراہیم اندھی…

Sunday, 11 May 2025 · 10:24 AM

میت الرٹ
مرحوم رسول آدم مامجی (عرف بھیما) کی بیٹی مرحوم محمد اندھی کی گھر والی ٫ یامین اندھی اور فراہیم اندھی کی والدہ آمینہ بی بی کا 11-جی میں انتقال ہو گیا ہے
انکی نماز جنازہ ظہر کی نماز کے بعد جامع مسجد فاروق اعظم میں ادا کی جائے گی

Update: انکی نماز جنازہ عشاء کی نماز کے بعد دارالعلوم رحمانیہ میں ادا کی جائے گی

May Allah grant the marhoom/marhooma Jannat ul Firdaus and give the family sabr. Ameen.