إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

نیو کراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون جی میں مرحوم محمد پوستی (ٹنڈوآدم والے) کے بیٹے حاجی فاروق پوستی (عرف فارو…

Sunday, 08 June 2025 · 10:20 PM

نیو کراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون جی میں مرحوم محمد پوستی (ٹنڈوآدم والے) کے بیٹے حاجی فاروق پوستی (عرف فاروق بریانی والے) کا انتقال ہو گیا ہے انکی نماز جنازہ فجر کی نماز کے بعد دارالعلوم رحمانیہ میں ادا کی جائے گی

May Allah grant the marhoom/marhooma Jannat ul Firdaus and give the family sabr. Ameen.