نیو کراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون جی میں مرحوم عبداللہ کھرادی کے بیٹے فاروق کھرادی شربت والے کے بھائی عمران…
Wednesday, 11 June 2025 · 12:40 AM
نیو کراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون جی میں مرحوم عبداللہ کھرادی کے بیٹے فاروق کھرادی شربت والے کے بھائی عمران کھرادی کا انتقال ہوگیا ہے انکی نماز جنازہ فجر کی نماز کے بعد جامع مسجد فاروق اعظم میں ادا کی جائے گی
May Allah grant the marhoom/marhooma Jannat ul Firdaus and give the family sabr. Ameen.