ٹنڈو آدم میں مرحوم حاجی ابراہیم شابو جو نی نا کی بیٹی اور مرحوم حنیف چونچلا کی گھر والی عزیزہ خانم کا انتقال ہوگیا ہے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔
Update: مرحومہ کا جنازہ انکے گھر لوہار گلی سے صبح بعد نماز فجر 6:00 بجے اٹھایا جائے گا
اور نماز جنازہ جامعہ اسلامیہ مدینتہ العلوم
پرانا تبلیغی مرکز میں ادا کی جائے گی
Update: مرحومہ کا جنازہ انکے گھر لوہار گلی سے صبح بعد نماز فجر 6:00 بجے اٹھایا جائے گا
اور نماز جنازہ جامعہ اسلامیہ مدینتہ العلوم
پرانا تبلیغی مرکز میں ادا کی جائے گی