:*آج 17 جون 2025 بروز منگل رنچوڑ لائن میں عبدالرحیم شکاری کی زوجہ آمنہ دل (میت کو غسل دینے والی) کا انتقال ہوگیا ہے۔ جن کی نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔
نوٹ میت واٹر پمپ بلاک 17 مکان نمبر R756 میں رکھا گیا ہے۔
نوٹ میت واٹر پمپ بلاک 17 مکان نمبر R756 میں رکھا گیا ہے۔