نیو کراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون جی عباسی نگر میں شکار پور والے عبد الحکیم بنگلی کے بیٹے عبداللہ بنگلی کے …
Monday, 30 June 2025 · 05:39 AM
نیو کراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون جی عباسی نگر میں شکار پور والے عبد الحکیم بنگلی کے بیٹے عبداللہ بنگلی کے بھائی ابراہیم بنگلی کا انتقال ہوگیا ہے انکی نماز جنازہ صبح آٹھ بجے دارالعلوم رحمانیہ میں ادا کی جائے گی
May Allah grant the marhoom/marhooma Jannat ul Firdaus and give the family sabr. Ameen.