إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

میت الرٹ: آج 3 جولائی 2025 بروز جمعرات الیون جی میں مرحوم حبیب بھملا عرف بی بی سی کے بیٹے یاسین بھملا کا انتق…

Thursday, 03 July 2025 · 12:13 PM

میت الرٹ:
آج 3 جولائی 2025 بروز جمعرات الیون جی میں مرحوم حبیب بھملا عرف بی بی سی کے بیٹے یاسین بھملا کا انتقال ہوگیا ہے انکی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Update: انکی نماز جنازہ دوپہر 3 بجے دارالعلوم رحمانیہ میں ادا کی جائے گی

May Allah grant the marhoom/marhooma Jannat ul Firdaus and give the family sabr. Ameen.