آج بروز جمعۃ المبارک بتاریخ 04 جولائی 2025 بمطابق 08 محرم الحرام 1447ھ حیدر آباد میں حاجی احمد ٹلڑی کی بیٹی اور صادق بیدانی کی گھر والی زلیخا بی بی کا انتقال ہوگیا ہے انکی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
Update: صبح 8 بجے نماز جنازہ ادا کردی گئی
Update: صبح 8 بجے نماز جنازہ ادا کردی گئی