آج 11 جولائی 2025 بروز جمعہ الیون جی میں مرحوم یوسف پوستی کے بیٹے الیاس پوستی عرف پیخولہ کا انتقال ہوگیا ہے انکی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ دارالعلوم رحمانیہ الیون جی نیوکراچی میں ادا کی جائیگی۔
میت مرحوم حاجی ابراہیم حیات عرف پچھاڑی کے گھر رکھا گیا ہے۔
میت مرحوم حاجی ابراہیم حیات عرف پچھاڑی کے گھر رکھا گیا ہے۔