نیوکراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون ڈی میں مرحوم عبدالرحیم مدارا کے بیٹے اور مولوی اشرف مدارا کے والد صاحب یعقوب مدارا سوزوکی ڈرائیور کا انتقال ہوگیا ہے انکی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
Update: انکی نماز جنازہ فجر کی نماز کے بعد الیون ایف کی مسجد اقصیٰ میں ادا کی جائے گی
Update: انکی نماز جنازہ فجر کی نماز کے بعد الیون ایف کی مسجد اقصیٰ میں ادا کی جائے گی