إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

سیکٹر 3 الحمید اسکول کے پاس اسمائیل بھٹوک کے بیٹے اور مفتی خاور صاحب کے بڑے بھائی خرم بھٹوک کا انتقال ہوگیا ہ…

Monday, 28 July 2025 · 04:54 PM

سیکٹر 3 الحمید اسکول کے پاس
اسمائیل بھٹوک کے بیٹے اور مفتی خاور صاحب کے بڑے بھائی خرم بھٹوک کا انتقال ہوگیا ہے میت الیون ایف مکان نمبر 6/9 مسجد اقصیٰ والی گلی میں رکھا گیا ہے انکی نماز جنازہ مغرب کی نماز کے بعد الیون ایف کی مسجد اقصیٰ میں ادا کی جائے گی

May Allah grant the marhoom/marhooma Jannat ul Firdaus and give the family sabr. Ameen.