نیو کراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون جی میں شکار پور والے مرحوم حافظ عبد اسلام بوکڑا عرف کوشکا کے بیٹے سلیمان بوکڑا عرف کوشکا کا انتقال ہوگیا ہے انکی نماز جنازہ عصر کی نماز کے بعد دارالعلوم رحمانیہ میں ادا کی جائے گی
. تمام مرحومین کیلئے تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر ثواب پہنچانے کی درخواست ہے
. تمام مرحومین کیلئے تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر ثواب پہنچانے کی درخواست ہے