إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

اندرون سندھ باڈرہ شہر میں محمد کرمدی کے بیٹے اکبر کرمدی کا انتقال ہوگیا ہے انکی نماز جنازہ باڈرہ میں ادا کی ج…

Thursday, 21 August 2025 · 04:39 PM

اندرون سندھ باڈرہ شہر میں محمد کرمدی کے بیٹے اکبر کرمدی کا انتقال ہوگیا ہے انکی نماز جنازہ باڈرہ میں ادا کی جائے گی
تمام مرحومین کیلئے تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر ثواب پہنچانے کی درخواست ہے

May Allah grant the marhoom/marhooma Jannat ul Firdaus and give the family sabr. Ameen.