نیو كراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون جی میں مرحوم عبد الرحیم شاہو کی بیٹی روقیہ بی بی زوجہ سکندر کا انتقال ہوگ…
Friday, 05 September 2025 · 06:30 AM
نیو كراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون جی میں مرحوم عبد الرحیم شاہو کی بیٹی روقیہ بی بی زوجہ سکندر کا انتقال ہوگیا ہے انکی نماز جنازہ جمعہ کی نماز کے بعد جامع مسجد قادریہ سیکٹر الیون جی میں ادا کی جائیگی
May Allah grant the marhoom/marhooma Jannat ul Firdaus and give the family sabr. Ameen.