نیو کراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون جی میں مرحوم فضل حسین کے بیٹے اور زاہد حسین پاٹین کے خالہ زاد بھائی اور شفیعہ اندھی کے شوہر محمد حسین عرف ممدو الیکٹریشن کا انتقال ہوگیا ہے انکی نماز جنازہ عصر کی نماز کے بعد جامع مسجد فاروق اعظم میں ادا کی جائے گی
میت شبیر اندھی کے گھر پر رکھا گیا ہے شاہد مٹھائی والی گلی میں
تمام مرحومین کیلئے تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر ثواب پہنچانے کی درخواست ہے
میت شبیر اندھی کے گھر پر رکھا گیا ہے شاہد مٹھائی والی گلی میں
تمام مرحومین کیلئے تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر ثواب پہنچانے کی درخواست ہے