إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

نیو کراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون جی نزد بیدیا بیکری ٹنڈوآدم والے مرحوم یوسف سورتی کی بیٹی مرحوم اسماعیل وا…

Wednesday, 24 September 2025 · 03:30 PM

نیو کراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون جی نزد بیدیا بیکری ٹنڈوآدم والے مرحوم یوسف سورتی کی بیٹی مرحوم اسماعیل والی کی گھر والی اور احسان والی کی والدہ خدیجہ بی بی کا انتقال ہوگیا ہے انکی نماز جنازہ مغرب کی نماز کے بعد الیون ایف کی مسجد اقصیٰ میں ادا کی جائے گی
تمام مرحومین کیلئے تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر ثواب پہنچانے کی درخواست ہے

May Allah grant the marhoom/marhooma Jannat ul Firdaus and give the family sabr. Ameen.