إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

نیو کراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون جی میں باڈرہ والے مرحوم عبد اللہ بوکڑا(عرف کافی والا) کے بیٹے محمد بوکڑا(…

Wednesday, 22 October 2025 · 08:07 PM

نیو کراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون جی میں باڈرہ والے مرحوم عبد اللہ بوکڑا(عرف کافی والا) کے بیٹے محمد بوکڑا(عرف کافی والا) کا انتقال ہوگیا ہے انکی نماز جنازہ ابھی 10،30 بجے دارالعلوم رحمانیہ میں ادا کی جائے گی
میت آٹھ نمبر پر صدیق حاجی (عرف کافی والا) کے گھر پر رکھا گیا ہے
تمام مرحومین کیلئے تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر ثواب پہنچانے کی درخواست ہے

May Allah grant the marhoom/marhooma Jannat ul Firdaus and give the family sabr. Ameen.