نیو کراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون جی میں
محمد اسحاق مامجی کٹوریاں کی بیٹی فیضان شابو کی گھر والی نصیبہ حجیانی کا انتقال ہوگیا ہے انکی نماز جنازہ فجر کی نماز کے بعد دارالعلوم رحمانیہ میں ادا کی جائے گی
تمام مرحومین کیلئے تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر ثواب پہنچانے کی درخواست ہے