إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

نیو کراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون جی بیدیا بیکری کے برابر میں مرحوم محمد دل بوبریا کی بیٹی احمد بیدیا کی گھ…

Thursday, 30 October 2025 · 02:24 PM

نیو کراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون جی بیدیا بیکری کے برابر میں مرحوم محمد دل بوبریا کی بیٹی احمد بیدیا کی گھر والی صابرہ حجیانی کا انتقال ہوگیا ہے انکی نماز جنازہ مغرب کی نماز کے بعد الیون ایف کی مسجد اقصیٰ میں ادا کی جائے گی
تمام مرحومین کیلئے تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر ثواب پہنچانے کی درخواست ہے

May Allah grant the marhoom/marhooma Jannat ul Firdaus and give the family sabr. Ameen.