آج جونا مارکیٹ میں مرحوم حاجی عبداللہ ڈگو کی بیٹی حاجی یوسف لونی کی گھر والی حنیفہ حجیانی اقبال لونی کی والدہ ڈگو نی نونی کا انتقال ہوگیا ہے انکی جنازہ کی نماز بعد نماز جمعہ فاروق اعظم مسجد جونا مارکیٹ میں اداکیجائگی
جمعہ کی نماز 1.15 بجے ہوگی
تمام مرحومین کیلئے تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر ثواب پہنچانے کی درخواست ہے
جمعہ کی نماز 1.15 بجے ہوگی
تمام مرحومین کیلئے تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر ثواب پہنچانے کی درخواست ہے