إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

حاجی محمد اسماعیل شابو ولد حاجی عبد الرحیم شابو کا واٹر پمپ میں انتقال ہوگیا ہے نماز جنازہ صبح 9 بجے محمدی مس…

Friday, 31 October 2025 · 02:07 PM

حاجی محمد اسماعیل شابو ولد حاجی عبد الرحیم شابو کا واٹر پمپ میں انتقال ہوگیا ہے نماز جنازہ صبح 9 بجے محمدی مسجد واٹر پمپ میں ادا کی جائے گی۔
مکان نمبر R-1310 بلاک 17
تمام مرحومین کیلئے تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر ثواب پہنچانے کی درخواست ہے

May Allah grant the marhoom/marhooma Jannat ul Firdaus and give the family sabr. Ameen.