السلام علیکم ورحمتہ اللہ
موجودہ دور کے اندر ہماری برادری میں ایک رسم ہے جسکی طرف متوجہ ہونے کی ضرورت ہے جب کسی گھر میں فوتگی ہوتی ہے تو اسکو تدفین سے زیادہ اس بات کی فکر ہوتی ہے کہ کھانا کہاں بنے گا اور کیا بنے گا۔برادری میں پہلے ریت رہی ہے کہ میت کے گھر میں کھانا نہی پکایا جاتا تھا۔ آج کل لوگ مجبور ہو چکے ہیں اس رسم میں۔الحمد للہ برادری کے لوگوں نے اس طرف متوجہ کیاہے کہ برادری میں اس سلسلے کو روکا جائے۔اور میت کے گھر میں کوئی اکرام کرنا چاہتاہے تو بلکل سادہ کھانا بناکے لائے۔کوشش کریں کہ میت کے گھر میں گھر والوں کے علاوہ کھانا کھانے سے احتیاط بھی کریں۔
برائے مہربانی خود بھی عمل کریں دوسروں کو بھی متوجہ کریں۔
جزاکم اللہ خیرا
منجانب۔
گودھرا محمدی انجمن۔