إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

میت الرٹ مرحوم عبد الستار الیدار صاحب کے صاحبزادے سکندر الیدار کا آج انتقال ہو گیا ہے۔ ان کی میّت نارنگی والی…

Wednesday, 05 November 2025 · 11:42 PM

میت الرٹ
مرحوم عبد الستار الیدار صاحب کے صاحبزادے سکندر الیدار کا آج انتقال ہو گیا ہے۔
ان کی میّت نارنگی والی گلی میں، صدیق ا لیدار کے گھر پر رکھی گئی ہے۔
انکی نماز 12 بجے جامہ مسجد فاروق اعظم میں ادا کی جائیگی

May Allah grant the marhoom/marhooma Jannat ul Firdaus and give the family sabr. Ameen.