إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

آج 6 نومبر 2025 بروز جمعرات نیو کراچی الیون جی میں مرحوم حاجی اسماعیل مفت عرف راون کے بیٹے حاجی قاسم راون کے …

Thursday, 06 November 2025 · 09:22 AM

آج 6 نومبر 2025 بروز جمعرات نیو کراچی الیون جی میں مرحوم حاجی اسماعیل مفت عرف راون کے بیٹے حاجی قاسم راون کے بھائی عبدالقادر مفت عرف راون کا انتقال ھوگیا ھے انکی نماز جنازہ ابھی 11 بجے دارالعلوم رحمانیہ میں ادا کی جائے گی ۔
میت انکے بھائی حاجی قاسم راون کے گھر رکھی گئی ہے۔
تمام مرحومین کیلئے تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر ثواب پہنچانے کی درخواست ہے

May Allah grant the marhoom/marhooma Jannat ul Firdaus and give the family sabr. Ameen.