السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ
اطلاع دی جاتی ہے کہ:
عالم ربانی،ولی کامل،عاشق قرآن،داعی کبیر،
صاحب علم و فضل
حضرت مولانا مفتی محمد حنیف عبدالمجید صاحب کا قضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے
انا للہ وانا الیہ راجعون
(بانی ومہتم مدرسہ بیت العلم)
(بانی وسرپرست البدر ہائیر سیکنڈری اسلامک اسکولنگ سسٹم)
(بانی و سرپرست مکتب تعلیم القرآن ٹرسٹ)
(منتظم اعلی و سرپرست مکتبہ بیت العلم الوقف)
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا