نیو کراچی الیون جی میں عبدالغنی باہورا کے بیٹے محمد محفوظ باہورا کا انتقال ھوگیا ھے انکی نماز جنازہ جمعہ کی ن…
Friday, 14 November 2025 · 11:14 AM
نیو کراچی الیون جی میں عبدالغنی باہورا کے بیٹے محمد محفوظ باہورا کا انتقال ھوگیا ھے انکی نماز جنازہ جمعہ کی نماز کے بعد دارالعلوم رحمانیہ میں ادا کی جائے گی تمام مرحومین کیلئے تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر ثواب پہنچانے کی درخواست ہے
May Allah grant the marhoom/marhooma Jannat ul Firdaus and give the family sabr. Ameen.