إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

میت الرٹ آج بروز جمعہ الیون جی میں مرحوم عبدالستار ادا کے بیٹے محمد حنیف ادا عرف (بھونا گٹکے والے) کا انتقال …

Friday, 14 November 2025 · 02:54 PM

میت الرٹ
آج بروز جمعہ الیون جی میں مرحوم عبدالستار ادا کے بیٹے محمد حنیف ادا عرف (بھونا گٹکے والے) کا انتقال ہوگیا ہے یہ تبلیغی جماعت میں 40 دن گئے ہوئے تھے پنجاب میں تشکیل ہوئی تھی اور وہیں پر انکا انتقال ہوا ہے انکی نماز جنازہ عشاء کی نماز کے بعد رائیونڈ تبلیغی مرکز میں ادا کی جائے گی اور وہیں پر تدفین ہوگی تمام مرحومین کیلئے تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر ثواب پہنچانے کی درخواست ہے

May Allah grant the marhoom/marhooma Jannat ul Firdaus and give the family sabr. Ameen.