نیو کراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون جی میں مرحوم عبد الستار ٹونیا کی بیٹی اشرف ٹمرا کی گھر والی نسیمہ بانو کا…
Wednesday, 07 January 2026 · 12:56 AM
نیو کراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون جی میں مرحوم عبد الستار ٹونیا کی بیٹی اشرف ٹمرا کی گھر والی نسیمہ بانو کا انتقال ہوگیا ہے انکی نماز جنازہ فجر کی نماز کے بعد دارالعلوم رحمانیہ میں ادا کی جائے گی
May Allah grant the marhoom/marhooma Jannat ul Firdaus and give the family sabr. Ameen.