میت الڑٹ اج بروز پیر 12 جنوری نیو کراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون جی میں مرحوم عبداللہ منصور کے بیٹے عبدالحکیم منصور کا انتقال ھو گیا ھے گودھرا میڈیکل میں چوکیدار تھامیت فراہیم حاجیا والی گلی میں ابراہیم اصلا کے گھر پر رکھا گیا ہے انکی نماز جنازہ ظہر کی نماز کے بعد جامع مسجد فاروق اعظم میں ادا کی جائے گی