نیو کراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون جی میں مرحوم عبداللہ بڈھا کی بیٹی مرحوم یعقوب ہیبٹ کی گھر والی صغرا بی بی…
Monday, 12 January 2026 · 04:34 PM
نیو کراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون جی میں مرحوم عبداللہ بڈھا کی بیٹی مرحوم یعقوب ہیبٹ کی گھر والی صغرا بی بی عرف زبیدہ نی کا انتقال ہوگیا ہے انکی نماز جنازہ عشاء کی نماز کے بعد جامع مسجد فاروق اعظم میں ادا کی جائے گی
May Allah grant the marhoom/marhooma Jannat ul Firdaus and give the family sabr. Ameen.