إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

نیوکراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون ای قصبہ کالونی میں مرحوم محمد باہورا کی گھر والی مرحوم شبیر حسین باہورا کی…

Tuesday, 13 January 2026 · 09:07 PM

نیوکراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون ای قصبہ کالونی میں مرحوم محمد باہورا کی گھر والی مرحوم شبیر حسین باہورا کی والدہ روقیہ بی بی عرف درگھانی کاکی کا انتقال ہوگیا ہے انکی نماز جنازہ رات 11.30 بجے دارالعلوم رحمانیہ میں ادا کی جائے گی
میت سیکٹر الیون ای قصبہ کالونی میں قادریہ مسجد والی گلی میں شبیر باہورا کے گھر پر رکھا گیا ہے

May Allah grant the marhoom/marhooma Jannat ul Firdaus and give the family sabr. Ameen.