نیو کراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون جی میں جونا مارکیٹ والے مرحوم مصطفیٰ سمول کے بیٹے مرتضیٰ سمول کی گھر والی…
Wednesday, 14 January 2026 · 03:39 PM
نیو کراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون جی میں جونا مارکیٹ والے مرحوم مصطفیٰ سمول کے بیٹے مرتضیٰ سمول کی گھر والی اور مرحوم یونس سمول کی بیٹی ثریا بی بی کا انتقال ہوگیا انکی نماز جنازہ عشاء کی نماز کے بعد دارالعلوم رحمانیہ میں ادا کی جائے گی
May Allah grant the marhoom/marhooma Jannat ul Firdaus and give the family sabr. Ameen.