نیوکراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون جی میں مرحوم عبد المجید ڈنگوریا عرف کھورا کے بیٹے عبد الستار ڈنگوریا عرف ک…
Friday, 16 January 2026 · 06:30 PM
نیوکراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون جی میں مرحوم عبد المجید ڈنگوریا عرف کھورا کے بیٹے عبد الستار ڈنگوریا عرف کھورا کا انتقال ہوگیا ہے انکی نماز جنازہ عشاء کی نماز کے بعد جامع مسجد فاروق اعظم میں ادا کی جائے گی
May Allah grant the marhoom/marhooma Jannat ul Firdaus and give the family sabr. Ameen.