إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

نیوکراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون ایف میں حسین رشید بھائی کی نواسی اور عمران کھاتوڑا کی بیٹی لاریب کا انتقال…

Monday, 19 January 2026 · 01:31 AM

نیوکراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون ایف میں حسین رشید بھائی کی نواسی اور عمران کھاتوڑا کی بیٹی لاریب کا انتقال ہوگیا ہے انکی نماز جنازہ فجر کی نماز کے بعد الیون ایف کی مسجد اقصیٰ میں ادا کی جائے گی

May Allah grant the marhoom/marhooma Jannat ul Firdaus and give the family sabr. Ameen.