إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

انا للہ وانا الیہ راجعون جامعۃ العلوم الاسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی کے شیخ الحدیث حضرت مولانا قاری مفتاح ا…

Tuesday, 20 January 2026 · 03:16 PM

انا للہ وانا الیہ راجعون

جامعۃ العلوم الاسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی کے شیخ الحدیث حضرت مولانا قاری مفتاح اللہ صاحب انتقال فرما گئے۔
نماز جنازہ عشاء (8:15)کے بعد گرو مندر جامعتہ العلوم الاسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری بنوری ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔

اللہ پاک حضرت کی کامل مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے اور لواحقین اور شاگردوں کو صبر جمیل نصیب فرمائے آمین

May Allah grant the marhoom/marhooma Jannat ul Firdaus and give the family sabr. Ameen.