إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

نیو کراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون جی سانحہ گل پلازہ کراچی میں شہید ہونے والے حافظ محمد عارف ولد عبد الحميد …

Tuesday, 27 January 2026 · 09:59 PM

نیو کراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون جی سانحہ گل پلازہ کراچی میں شہید ہونے والے حافظ محمد عارف ولد عبد الحميد لونی کا جنازہ آچکا ہیں مفتیان کرام کے مطابق انکی نماز جنازہ نہیں ہوگی تدفین ہوگی
انکے لئے بھی اور تمام مرحومین کیلئے تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر ثواب پہنچانے کی درخواست ہے

May Allah grant the marhoom/marhooma Jannat ul Firdaus and give the family sabr. Ameen.