نیو کراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون جی میں مرحوم عبد الرحیم نون بھائی اوچو کی بیٹی مرحوم عبداللہ صغير کی گھر …
Friday, 06 February 2026 · 08:43 AM
نیو کراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون جی میں مرحوم عبد الرحیم نون بھائی اوچو کی بیٹی مرحوم عبداللہ صغير کی گھر والی شیاریہ کی آمنہ بی بی کا انتقال ہوگیا ہے انکی نماز جنازہ صبح 9بجے دارالعلوم رحمانیہ میں ادا کی جائے گی
May Allah grant the marhoom/marhooma Jannat ul Firdaus and give the family sabr. Ameen.