نیو کراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون جی میں مرحوم ابراہیم چرکھا کے بیٹے حسین چرکھا کا انتقال ہوگیا ہے انکی نما…
Wednesday, 04 March 2026 · 02:33 AM
نیو کراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون جی میں مرحوم ابراہیم چرکھا کے بیٹے حسین چرکھا کا انتقال ہوگیا ہے انکی نماز جنازہ فجر کی نماز کے بعد جامع مسجد فاروق اعظم میں ادا کی جائے گی
May Allah grant the marhoom/marhooma Jannat ul Firdaus and give the family sabr. Ameen.