نیو کراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون جی میں مرحوم ابراہیم جوجارا کی گھر والی سلیم اور حنیف جوجارا کی والدہ کلثوم حجیانی کا انتقال ہوگیا ہے انکی نماز جنازہ ابھی 11:30 بجے جامع مسجد فاروق اعظم میں ادا کی جائے گی
میت نارنگی والی گلی میں اسماعیل حاجی نارنگی کے گھر پر رکھا گیا ہے
میت نارنگی والی گلی میں اسماعیل حاجی نارنگی کے گھر پر رکھا گیا ہے