إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ استاد محت…

Thursday, 09 April 2026 · 06:49 PM

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ استاد محترم حضرت مولانا محمد احسان الحق صاحب دامت برکاتہم العالیہ وشفاھم اللہ تعالیٰ رائیونڈ مرکز
کی اہلیہ محترمہ رحمھا اللہ کا انتقال ہوگیا ہے۔
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرماکر درجات بلند فرمائے
اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے
اور تمام پسماندہ گان کو صبر جمیل واجر عظیم عطاء فرمائے
آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
تمام مسلمانوں سے خوب ایصال ثواب کی درخواست ہے۔

جزاکم اللہ خیرا کثیرا

May Allah grant the marhoom/marhooma Jannat ul Firdaus and give the family sabr. Ameen.