آج 16 اپریل 2026 بروز جمعہ الیون ایف نیوکراچی میں مرحوم محمّد حاجی بھملا کی بیٹی، اسماعیل بھیڑکا کی زوجی فریدہ بھیڑکا کا انتقال ہوگیا انکی نماز جنازہ بعد نماز مغرب مسجد اقصیٰ میں ادا کی جائیگی۔
مرحومہ کا میت مفتی امین والی گلی بلاک 13-14 میں رکھا گیا ہے
مرحومہ کا میت مفتی امین والی گلی بلاک 13-14 میں رکھا گیا ہے