إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

میت الرٹ آج بروز بدھ الیون جی میں محمد الیاس دولا کی گھر والی اسماعیل دولا کی والدہ سکینہ بی بی کا انتقال ہوگ…

Wednesday, 22 April 2026 · 02:11 PM

میت الرٹ
آج بروز بدھ الیون جی میں محمد الیاس دولا کی گھر والی اسماعیل دولا کی والدہ سکینہ بی بی کا انتقال ہوگیا ہے انکی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
میت حسین ڈونڈیا کے گھر پر ہے

May Allah grant the marhoom/marhooma Jannat ul Firdaus and give the family sabr. Ameen.