إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

نیو کراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون ای میں مرحوم حاجی یوسف کلوٹا کی بیٹی مرحوم عبد الرحیم ڈوبا کی گھر والی حن…

Monday, 11 May 2026 · 11:18 AM

نیو کراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون ای میں مرحوم حاجی یوسف کلوٹا کی بیٹی مرحوم عبد الرحیم ڈوبا کی گھر والی حنیفہ بی بی کا انتقال ہوگیا ہے انکی نماز جنازہ ظہر کی نماز کے بعد الیون جی جامع مسجد فاروق اعظم میں ادا کی جائے گی

May Allah grant the marhoom/marhooma Jannat ul Firdaus and give the family sabr. Ameen.