إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

مرحوم احمد عبداللہ پٹھان (حیدرآباد والے)کےبیٹے محمد کامران پٹھان کا انتقال ہو گیا ہے نماز جنازہ عصر کی نماز ک…

Thursday, 28 May 2026 · 01:46 PM

مرحوم احمد عبداللہ پٹھان (حیدرآباد والے)کےبیٹے محمد کامران پٹھان کا انتقال ہو گیا ہے نماز جنازہ عصر کی نماز کے بعد دارلعلوم رحمانیہ میں ادا کی جائے گی ۔
میت ان کی والدہ کے گھر فاطمہ جناح کالونی سیکٹر 11E نیو کراچی میں رکھا گیا ہے

May Allah grant the marhoom/marhooma Jannat ul Firdaus and give the family sabr. Ameen.