إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

نیو کراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون جی میں مرحوم حاجی احمد گھینش کی گھر والی حجیانی زینب بی بی کا انتقال ہوگی…

Tuesday, 02 June 2026 · 02:36 PM

نیو کراچی گودھرا کالونی سیکٹر الیون جی میں مرحوم حاجی احمد گھینش کی گھر والی حجیانی زینب بی بی کا انتقال ہوگیا ہے انکی نماز جنازہ مغرب کی نماز کے بعد جامع مسجد فاروق اعظم میں ادا کی جائے گی

May Allah grant the marhoom/marhooma Jannat ul Firdaus and give the family sabr. Ameen.